Hadith 8:

 

 



Arabic: ٨. عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم‏:‏ ‏ "‏الرَّاحِمُونَ يَرْحَمُهُمُ الرَّحْمَنُ ارْحَمُوا مَنْ فِي الأَرْضِ يَرْحَمْكُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ‏"‏‏.‏

Urdu Translation: حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "وہ لوگ جو دوسروں پر رحم کرتے ہیں، اُن پر اللہ تعالیٰ بھی رحم فرماتا ہے۔ تم لوگ بھی زمین والوں پر رحم کرو تاکہ آسمان والا تم پر رحم فرمائے۔" (ابن ماجہ)

English Interpretation: Narrated Abdullah bin Amr: Allah's Messenger (ﷺ) said, "Those who show mercy will be shown mercy by the Most Merciful. Be merciful to those on the earth, and the One above the heavens will have mercy upon you." (Ibn Majah)

Post a Comment

Previous Post Next Post